حق دو کسان مارچ کی کامیابی کے لئے انتظامی کمیٹیاں قائم ، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید ْقصوری نے کہا ہے کہ گندم کی سرکاری خریداری اور کسانوں کے مطالبات کے حل کے لیے جماعت اسلامی  16 مئی کو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت مزید پڑھیں