جیل جانا وزیر اعظم کے عہدے کا حصہ ہے اور وہاں اچھی تربیت ہوتی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی نیت ٹھیک ہے نہ اپوزیشن کی۔ جیل جانا وزیر اعظم کے عہدے کا حصہ ہے اور وہاں اچھی تربیت ہوتی ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد مزید پڑھیں