جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کرنے کا حکومتی اقدام خوش آئند ہے. راجہ حق نواز خان

اسلام آباد (صباح نیوز)قائم مقام چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ راجہ حق نواز خان نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کرنے کے حکومتی اقدام کو ”دیر آید درست آید” کے مصداق خوش آئند قرار دیتے ہوئے ایک سال مزید پڑھیں