جمہوری نظام کیخلاف سازش پر قوم خاموش نہیں رہے گی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے۔ جمہوری نظام کے خلاف سازش پر قوم خاموش نہیں رہے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں