جسٹس مقبول باقر کل ریٹائرڈ ہو جائیں گے

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس مقبول باقر اپنی آئینی مدت ملازمت مکمل کرنے اور 65سال کی عمر کو پہنچنے پرپیرکے روز اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔ جسٹس مقبول باقر پانچ اپریل 1957کو مزید پڑھیں