جانوروں میں بیماری ،میٹ اورڈیری انڈسٹری کانقصان’ حکومت نے تاحال کچھ نہیں کیا ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت بدھ کے روز گائے کے گوشت اور دودھ میں بیماری کے اثرات کے حوالے سے ماہرین کا اوپن سیشن منعقد کیا گیا جس میں ویٹرنری ڈاکٹرز،پیتھو لوجسٹ کے علاوہ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن، میٹ مرچنٹ مزید پڑھیں