ترقی واستحکام کے لیے پاکستان کو قرضوں کی معیشت اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلانا ہوگی. محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا کہ پاکستان کو قرضوں کی معیشت اور آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات دلانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق جمہوریت کی طرح مزید پڑھیں