تارکین وطن پاکستانی ، کشمیری مسئلہ کشمیرکو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، مقررین

اسلام آباد(صباح نیوز)کشمیری ہنماؤں نے کشمیر کاز کے حوالے سے عالمی سطح پر بیداری پیدا کرنے میں تارکین وطن پاکستانیوں اور کشمیریوں کی انتھک کوششوں کو سراہا ہے۔ کشمیری رہنماؤں نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں شاخ کے زیر مزید پڑھیں