بیس مارچ کو ‘حقوق کراچی کارواں ”ساڑھے تین کروڑ عوام کا حقیقی ترجمان ہوگا ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی کے تحت اتوار20مارچ کو مزار قائد سے  شروع ہونے والا تاریخی حقوق کراچی کارواں ساڑھے تین کروڑ عوام کا حقیقی ترجمان ہوگا، کارواں لسبیلہ، گلبہار، ناظم آباد، نارتھ مزید پڑھیں