بھارت کا ایران کی چابہار بندرگاہ چلانے کے لیے 10 سال کا معاہدہ

نئی دہلی (صباح نیوز)نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے کہا ہے کہ بھارت نے ایرانی بندرگاہ چابہار کو ترقی دینے اور چلانے کے لیے ایران کے ساتھ 10 سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مزید پڑھیں