بھارتی پارلیمنٹ میں جموں کشمیر بجٹ کی منظوری

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے کیلئے موجودہ مالی سال 2022ـ23کیلئے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ کو منظوری دے دی، راجیہ سبھا نے متعلقہ بل لوک سبھا کو واپس کر دئیے ہیں۔لوک سبھا مزید پڑھیں