بلوچستان کے ہر رکن اسمبلی کو 11ارب ملے کوئی منصوبہ نظر نہیں آرہا۔مولاناعبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ خوراک ودیگر اشیاء میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف عملی کاروائی کی جائے۔غیر معیاری ادویات ،اشیاء میں ملاوٹ بدترین انصاف ،نااہل حکومت وناکام انتظامیہ کی نشانی ہے ۔  بلوچستان کے مزید پڑھیں