بلوچستان کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان کی نگراں کابینہ کے ارکان نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ پہلے مرحلے میں بلوچستان کی نگراں کابینہ کے 5 ارکان نے حلف اٹھا لیا۔بلوچستان کی نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس کوئٹہ میں مزید پڑھیں