بلاول بھٹو نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکا کی فہرست مسترد کر دی

نیویارک(صباح نیوز)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مذہبی آزادی کے بارے میں امریکا کی فہرست رد کردی، مذہبی آزادی سے متعلق امریکی فہرست تعصبانہ اور سیاسی ہے، حیرت ہے بھارت اس فہرست میں کیوں موجود نہیں۔ امریکی میڈیا کوانٹرویو میں وزیرخارجہ مزید پڑھیں