بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے، شہباز شریف

کوہستان(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بشام میں چینی باشندوں پر خودکش حملے میں ملوث مجرموں کو جلد پکڑ لیں گے۔ بشام حملے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے،پاک۔چین اقتصادی راہداری کے دشمن کو شکست مزید پڑھیں