اے این ایف کی کارروائیاں، 94.806کلو گرام منشیات برآمد،17 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز)اینٹی ناکوٹکس فورس(اے این ایف) نے    15 کارروائیوں  کے دوران  94.806 کلو گرام منشیات برآمدکر لی اور 17 ملزمان گرفتارکر لئے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق جوہر ٹائون لاہور میں یونیورسٹی کے قریب سے 6 مزید پڑھیں