ایوان میں پی ٹی آئی والے گھنٹوں بولتے ہیں سننے کا حوصلہ بھی پیدا کریں۔سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں اجلاس کی کاروائی کے دوران تحریک انصاف کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے خاص طور پر “پرامن اجتماع اور امن عامہ” کے قانون کو نشانہ مزید پڑھیں