این آر او 2 ملک کی اخلاقی ومعاشی تباہی کا باعث بنے گا، شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ این آر او 2 ملک کی اخلاقی اور معاشی تباہی کا باعث بنے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں