ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد ‘ سندھ میں بد انتظامی و نا اہلی کی انتہا ہے ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے MDCATکا ٹیسٹ دوبارہ لینے کے حکم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں بد انتظامی و نا اہلی کی انتہاہو گئی ہے ،پیپلز پارٹی مزید پڑھیں