ایمان مزاری کے بیان کے بعد ادارے کو شکایت واپس لے لینی چاہئے تھی،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ ایمان مزاری کی جانب سے ریکارڈ کرائے گئے بیان کے بعد تو ادارے کو اپنی شکایت بھی واپس لے لینی چاہئے تھی۔ اسلام آبادہائی کورٹ مزید پڑھیں