ایف بی آر نے پاکستان میں اشیا، وفاقی خدمات اور چاروں صوبائی خدمات کیلئے ایک ہی مشترکہ سیلز ٹیکس گوشوارہ فارم متعارف کروا دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان میں اشیا، وفاقی خدمات اور چاروں صوبائی خدمات کیلئے ایک ہی مشترکہ سیلز ٹیکس گوشوارہ فارم متعارف کروا دیا ہے اور اسے آن لائن فائل کرنے کیلئے وفاق اور مزید پڑھیں