ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دیگا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، ایشیائی انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) کے بورڈ نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹر پیغام میں تصدیق مزید پڑھیں