ایس سی او اجلاس: پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیرمعمولی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی غیرمعمولی ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات مزید پڑھیں