اہل فلسطین اپنے ایمان کی طاقت سے اسرائیلی جارحیت کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں۔حنہ بی بی

 لاہور(صباح نیوز)  ناظمہ اعلی اسلامی جمعیت طالبات  حنہ بی بی نے کہا ہے کہ فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور قبلہ اول کے تحفظ کے لئے حماس نے معرکہ طوفان الاقصی کا 7 اکتوبر،2023 کو آغاز کیا تھا مزید پڑھیں