اچھی قیادت کے دمکتے ہوئے اوصاف : تحریر الطاف حسن قریشی

سیّد ابوالاعلیٰ مودودی دارالاسلام پٹھان کوٹ سے 30؍اگست 1947ء کو لاہور پہنچے اور 32 برس کے لگ بھگ 5 ذیلدار پارک اچھرہ میں قیام پذیر رہے۔ پاکستان آنے سے پہلے وہ ایک بےبدل مفکر، مفسرِ قرآن اور اَدیب کی حیثیت مزید پڑھیں