اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پر متفق ہوتو حکومتی دعوے دھرے رہ جائیں گے، قمرزمان کائرہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے سینئر ر ہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات چوہدری قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اگراب بھی ساری اپوزیشن یکسوئی سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر متفق ہو مزید پڑھیں