اوگرا کا ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا مزید پڑھیں