اوورسیز کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اوورسیز کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، ایک ایسا نظام تشکیل دیاجارہا ہے جس سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ کا حق مزید پڑھیں