اورنگی سے بھتہ خوروں کی گرفتاری پر جماعت اسلامی ضلع غربی کا پولیس کو خراج تحسین

 کراچی (صباح نیوز)اورنگی ٹاون میں جماعت اسلامی کی جد وجہد، تاجروں کی ہمت اور پولیس کی کوششیں رنگ لے آئیں ، بھتہ کی پرچیاں دے کر رقم وصول کرنے والا گروہ پکڑا گیا،گروہ کا سرغنہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا ، مزید پڑھیں