انٹرنیشنل فورمز پرملک کا دفاع عمران خان سے بہتر اور کون کر سکتا ہے، شہباز گل

اسلام ا باد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل فورمز پر پاکستان کا دفاع عمران خان سے بہتر اور کون کر سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ مزید پڑھیں