امریکی کمیشن کی بھارت میں متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ پراظہار تشویش

واشنگٹن — امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارتی حکومت کی طرف سے ملک میں متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے اعلان پر تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکی کمیشن کے کمشنر اسٹیفن شنیک نے ایک بیان میں مزید پڑھیں