امریکہ نے ہمیشہ دھوکہ اورہربارپیٹھ میں چھراگھونپا ہے ،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے کا دعویٰ دھوکہ کے سواکچھ نہیں ہے،بحری بیڑے،مسئلہ کشمیرپربھارت نوازی سے لیکرغیروں کی جنگ میں پاکستان کوجھونکنے مزید پڑھیں