الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3حلقوں کے ٹربیونل کو تبدیل کردیا

اسلام آباد(صبا ح نیوز)الیکشن کمیشن آف اکستان نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل کو تبدیل کردیا،تینوں حلقوں کے  کیس راولپنڈی ٹریبیونل کو منتقل کردیئے گئے ۔مسلم لیگ ن اور استحقام پاکستان پارٹی کے کامیاب امیدوار مزید پڑھیں