اسلام آباد(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے 275ویں واٹرفلٹریشن پلانٹ کاافتتاح کردیا،مرکزی سیکرٹری جنرل سیدوقا ص جعفری نے جوہرآباد کے پسماندہ علاقے میں عوام الناس کوصاف اور معیاری پانی کی فراہمی کیلئے الخدمت واش پروگرام کے منصوبے کاافتتاح کیا، اس موقع مزید پڑھیں