اسلام آباد ہائی کورٹ ،عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد،پیرکو مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اپنی نااہلی کے خلاف درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پیرکو سماعت کے لیے مقرر کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں