اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا آغاز ہوگیا۔ ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا۔ ٹرائل کے مزید پڑھیں