اسرائیل کے غزہ پرحملے، 24 گھنٹوں میں28 فلسطینی شہید ،89زخمی

غزہ (صباح نیوز) اسرائیل کے  غزہ پر فضائی حملے جاری ہیں تازہ حملوں میں مزید 28فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطین کی وزارت صحت، غزہ کے مطابق، اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ آج 464ویں دن بھی جاری ہے۔ انسانی جانوں کا ضیاع اور معصوم مزید پڑھیں