اسرائیل کی غزہ کی پٹی میں ایک مسجد اور ایک سکول پر بمباری،29 فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز)اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کی پٹی میں ایک مسجد اور ایک سکول میں پناہ لینے والے فلسطینیوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 29 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں