ازبکستان-افغانستان-پاکستان(یو اے پی)ریلوے منصوبے پر تین ممالک کے سہ فریقی ورکنگ گروپ کا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز) ازبکستان-افغانستان-پاکستان(یو اے پی)ریلوے منصوبے پر تین ممالک کے سہ فریقی ورکنگ گروپ کا اجلاس وزارت ریلوے اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ پاکستان ریلویز کے سیکریٹری/چیئرمین سید مظہر علی شاہ نے پاکستانی وفد کی قیادت کی۔  افغانستان کے مزید پڑھیں