ارشد شریف پردو گولیاں درمیانی فاصلے سے جدید آتشیں اسلحہ سے چلائی گئیں،پوسٹ مارٹم رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف پر دو گولیاں درمیانی فاصلے سے جدید آتشیں اسلحہ سے چلائی گئیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق کینیا میں قتل کیے گئے صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل مزید پڑھیں