احمد سلیم ظلم وجبر اور استحصال کے خلاف مزاحمت کی آوز تھے، مقررین

اسلام آباد ( صباح نیوز)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) نے معروف ترقی پسند اسکالر، مصنف اور قومی ہیرو احمد سلیم کی پہلی برسی کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ان کی پاکستان مزید پڑھیں