آپریشن عزم استحکام پر اے پی سی کیلئے مشاورت جاری، اللہ کرے عمران خان اپنے بیان پر قائم رہیں، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام پر کل جماعتی کانفرنس کے بارے میں اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی مزید پڑھیں