آزاد رکن اسمبلی اسلم بھوتانی حکومتی اتحاد سے علیحدہ،اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)گوادر سے آزاد رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کر کے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ گوادر سے آزاد رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین مزید پڑھیں