آرمی چیف کی تقرری کے لئے مستقل بنیاد پر سینیارٹی کا اصول اپنانا ہوگا،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)حکمران اتحادپی ڈی ایم کا رواں ہفتے اہم قومی معاملات پر مشاورت کے لئے  سربراہی اجلاس متوقع ہے جب کہ اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف جیسے ہی وطن واپس پہنچیں مزید پڑھیں