آئینی نظام میں مداخلت ختم ہونے تک ملک نہیں چلے گا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) کے سینئر نائب صدرشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوا، عوام مشکلات کا شکار ہیں، نظام کے اندر مداخلت کی وجہ سے یہ دن دیکھنے پڑ رہے مزید پڑھیں