آئینی ترمیم کے مخالف بنیادی انسانی حق، آئین و قانون کے منافی ایک بھی شق کی نشاندہی نہیں کر پا رہے، سینیٹر عرفان صدیقی

 اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کو دھڑا بندی سیاست سے دیکھا جا رہا ہے۔شاید کچھ لوگ نہیں مزید پڑھیں