ملک بھر پر معاشی، سیاسی اور سماجی ابتری کے گہرے اور گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ عوام کے دل افسردہ اور پژمردہ ہیں۔ غیریقینی اور مایوسی کی غالب فضا نے تقریباً ہر پاکستانی کو اپنی گرفت میں جکڑ رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
گزشتہ چند ماہ سے ایک موضوع اخبارات کی زینت ہے اور ٹیلی ویژن کے مباحث کا مرکز کہ پاکستان معاشی طور پر دیوالیہ ہونے والا ہے۔ اب تو لفظ دیوالیہ کی جگہ بھی عالمی استعماری زبان کے لفظ ڈیفالٹ نے مزید پڑھیں
ادب کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اس لئے کہ انسانی قدروں میں اشتراک پایا جاتا ہے۔ شاعری، افسانہ، ناول یا اظہار کی کوئی بھی صورت ہو وہ عالمگیر تاثیر کی حامل ہوتی ہے۔ انسانی قدریں وہ بنیادی عناصر ہیں جو مزید پڑھیں
یہ اسلام آباد کی ایک سرد شام تھی، ایک مغربی سفارتکار کے ڈرائنگ روم میں مجھ سے ایسا سوال پوچھا گیا کہ سرد موسم میں مجھے ماتھے پر پسینہ محسوس ہونے لگا۔ اس محدود سی محفل میں تین سیاستدان، تین مزید پڑھیں
اچھے سیلز مین سب کچھ بیچ جاتے ہیں۔ کچھ سائیکل پر کپڑا بیچتے فیکٹریوں کے مالک بن گئے اور کچھ سریا بیچتے فیکٹریوں کے مالک بن گئے، زیادہ بڑے سیلز مین وہ تھے جن کے پاس کچھ بھی نہیں تھا مزید پڑھیں
میرے ایک دوست نے اسلام آباد میں اپنا گھر ایک جاپانی فیملی کو کرائے پر دے رکھا ہے یہ فیملی سات سال سے اس گھر میں رہ رہی ہے میرے دوست کو بے شمار لوگوں کمپنیوں اور خاندانوں نے تین مزید پڑھیں
یہ جرمنی کا شہر کولون تھا جہاں 2006 کے فٹ بال ورلڈ کپ کی رونقیں برپا تھیں۔ اس ورلڈ کپ کے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کے حسنِ ذوق اور تسکینِ تعیش کے لئے دنیا بھر سے ہر رنگ، عمر، نسل اور مزید پڑھیں
پاکستان کی اشرافیہ محسوس کرے نہ کرے۔ ملک کے جفاکش عوام کو بھرپور احساس ہے کہ ہم تاریخ کے ایک انتہائی حساس باب کا حصّہ بن رہے ہیں۔ جریدۂ عالم پر ہمارا دوام ثبت ہورہاہے۔ ریاست متزلزل ہے۔ مگر ریاست مزید پڑھیں
زندگی میں پہلی گھڑی والد صاحب کی دیکھی جو تایا جی انور سعودی عرب سے لائے تھے سیکو کوارٹز کی گھڑی تھی ایک دن وہ بس میں کسی نے اتار لی پھر ابا جی نے دوسری گھڑی بھائی منظور سے مزید پڑھیں
چار روز قبل اس دنیا نے آٹھ ارب آبادی کا ہندسہ چھو لیا۔انسان کرہِ ارض کو پچھلے دو سو برس بالخصوص اندر باہر سے کھنگال کے چاند اور مریخ تک پہنچ تو گیا مگر اسی دنیا کی نصف فیصد آبادی مزید پڑھیں