کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے آرمی چیف کی تعیناتی روکنے سے متعلق شہری شبیر اسلم کی درخواست مسترد کر دی۔
عدالت نے درخواست گزار پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ہمارا کام چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی روکنا یا تعینات کرنا نہیں ہے۔