اسماء سفیر کی کراچی کی باہمت خواتین کو ”حقو ق کراچی مارچ” میں شرکت کی اپیل


کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر نے اپیل کی ہے کہ شہر کی برباد حالت، سڑکوں پر گڑھے، پانی و سیوریج کی ناقص صورتحال، بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف حق دو کراچی مارچ میں اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے حسن اسکوائر پر 21اگست کو ”حقوق کراچی مارچ”میں کراچی کی با ہمت خواتین اپنے اہل خانہ کے ساتھ بھرپور شرکت کریں۔