اسلام آباد (صباح نیوز ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظہر عالم میاں خیل ریٹائر ہوگئے ،جسٹس مظہر عالم میاں خیل عہدے کی مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوئے ہیں ۔
یاد رہے کہ فاضل جج جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی علالت کے باعث ان کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ کر دیا گیا تھا۔